empty
 
 

تھری وائٹ سولجر ایک بُلش تبدیلی کا اشارہ ہے جو کہ بہت سے وائٹ لانگ کینڈلز پر مشتعمل ہوتا ہے - اس انداز میں ہر کلوزنگ پرائس سابقہ باڈی کی کلوزنگ پرائس سے اوپر ہوتی ہے - یہ انداز تب واضح ہوتا ہے کہ جب ہر تجارتی سیشن گزشتہ دن یعنی کینڈل سٹک باڈی کے وسط سے شروع ہوتا ہے لہذا یہ انداز ایک سیٹرھی کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے اور بُلش رجحان کا اشارہ کرتا ہے

تھری وائٹ سولجر انداز کی شناخت کس طرح کی جائے ؟

اول : تین لانگ کینڈلز ایک ایک کرکے ظاہر ہوتی ہیں ہر آنے والی کینڈل کی کلوزنگ پرائس سابقہ کینڈل سے اوپر ہوتی ہے
دوئم : ہر کینڈل کی اوپنگ پرائس سابقہ باڈی کے وسط میں سے شروع ہوتی ہے
سوئم : ہر کینڈل ڈیلی ہائی یا اس سے قریب کلوز ہوتی ہے

صورتحال اور ان کی نفسیات

دی تھری وائٹ سولجر انداز تنزلی کے رجحان میں نوٹ کیا جاسکتا ہے یہ ماڈل مارکیٹ میں تبدیلی کا اشارہ ہوتا ہے ہر اگلا سیشن سابقہ سے نیچے اوپن ہوتا ہے لیکن کلوز نئے بلند ترین لیول پر ہوتا ہے ایسی صورتحال واضح بُلش رجحان کا اشارہ ہوتا ہے اور اس کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاھیے

فلیکسی بیلٹی

دوسری اور تیسری کینڈل کی اوپنگ پرائسسز سابقہ دن میں کہیں بھی ہوسکتی ہے - ابھی بھی اوپنگ پرائس سابقہ باڈی کے وسط سے اوپر تجویز کی جاتی ہے یہ یاد رہے کہ سیشن کے اوپن ہونے پر بہت سے بئیرز ہونے چاھیں تاکہ ایسٹ سابقہ دن کی کلوزنگ پرائس سے نیچے اوپن ہوسکے

ڈیولپمنٹ

دی تھری وائٹ سولجر انداز جب ایک بہت لمبی وائٹ کینڈل بناتا ہے تو یہ بُلش انداز کا اشارہ ہوتا ہے

یہ انداز بھی ایڈوانس بلاک اور ڈیلیبریشن کی طرح کا ہی ہے

 تھری وائٹ سولجر - آکا سان پائی

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback