یہ انڈیکٹر سکہوٹزم کی جانب سے بنایا گیا اور اس کو بیان اے ایلڈرز کی کتاب "ٹریڈنگ فار لیونگ" میں کیا گیا
فارمولہ
ایس آر او سی = اے ایم اے این/ ای ایم اے این - کے *100, جہاں
این – نمبر آف پریڈز;
کے – سمودنگ فیکٹرز.
تجارتی استعمال
یہ تیکنیکی تجزیات کے لئے ایک آسان ترین ٹول ہے جو کہ استعمال میں آسان اور نتائج کے اعتبار سے بہترین ہے یہ کوَنٹر ٹرینڈ حمکت عملی کے لئے بہترین خیال کیا جاتا ہے یہ سٹرونگ ڈاریکشنل موومنٹ میں کچھ غلظ سگنلز بھی دے سکتا ہے
اگر یہ انڈیکس بڑھتا ہے تو یہ پرائس کی بڑھوتری کی طرف اشارہ ہے اسی طرح اس کا کم ہونا قیمتوں میں کمی کا نشان ہے اگر یہ تبدیل ہوتا ہے تو ممکن ہے مارکیٹ بھی اس کے ساتھ تبدیل ہو
کیونکہ یہ بلش اور بیئریش مارکیَ میں اکثر رجحان بیان کرتا ہے تو یہ اس حوالے سے لانگ ٹرم رجحانات کے تعین کے لئے استعمال ہو سکتا ہے
خود مختار سگنلز کچھ اس طرح کام کرتے ہیں
- اگر یہ 0 کے لیول سے نیچے آجائے اور پھر واپس آئے تو یہ خرید کا سگنل دے گا
- اگر یہ 0 کے لیول سے اوپر ہو اور پھر واپس آئے تو یہ سیل کا سگنل ہو گا
- ڈائیورجنس / کنورجنس سگنل بھی اس انڈیکٹر میں ملتے ہیں جو کہ خاصی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جو کہ تجارت میں استعمال کئے جانے چاھیں
پیرا میٹرز
ایم اے پریڈ = 13
آراوسی پریڈ = 21