empty
 
 

حرامائی چارٹ کے بننے میں شامل ہوتی ہے کہ ایک بڑی کینڈل سٹک باڈی کہ جس کے بعد ایک چھوٹی کینڈل سٹک باڈی وجود میں آتی ہے یہ ان دو کینڈل سٹکس کے سائز کا ایک تناسب ہوتا ہے کہ جو حرامائی کو ایک اہم ریورسل سگنل فراہم کرتا ہے یہ بات ذہن میں رہے کہ جس دن ڈوجی کینڈ بنتی ہے {مثلا کہ جب اوپنگ اور کلوزنگ پرائس پرائس برابر ہوں} یہ صورت تب بنتی ہے کہ جب مارکیٹ میں سست تجارتی عمل ہو یعنی کوئی خاص سمت نہیں ہوتی لہذا سمال باڈی کے دنوں کے بعد طویل باڈی کے دن آتے ہیں جو کہ مارکیٹ میں مبہم صورتحال کو ظاہر کرتی ہے جس قدر مبہم اور غیر واضح صورتحال ذیادہ ہوگی اتنا ہی رجحان میں تبدیلی کے امکانات ذیادہ ہوں گے وہ لمحہ کہ جب دوسرے دن کی باڈی ڈوجی بنتی ہے تو چارٹ فیگر کو حرامائی کراس کہا جاتا ہے جہاں کراس ڈوجی ہوتا ہے حرامائی کراس عمومی حرامائی کی نسبت ذیادہ قابل بھروسہ تبدیلی کا انداز ہے

پیٹرن کی شناخت کس طرح کریں ؟

  • لانگ ڈے ٹرینڈنگ مارکیٹ میں بنتی ہے
  • دوسرا دن ڈوجی ہے {اوپنگ اور کلوزنگ پرائس} برابر ہیں
  • دوسرے دن کی ڈوجی مکمل طور پر سابقہ لانگ ڈے کینڈل کی رینج میں ہوگی

ممکنہ صورتیں اور پیٹرن کی نفسیات

حرامائی کراس کے بننے کی وجہ بھی وہی ہے جو کہ حرامائی انداز میں ہے پہلی چیز یہ ہے کہ مارکیٹ میں واضح رجحان کا ہونا ہے پھر ایک دم مارکیٹ ایک ہی تجارتی دن میں تبدیل ہوتی ہے جو کہ گزشتہ دن کی کینڈل سٹک رینج سے باہر نہیں ہوتی

س اس کا ایک اور منفی پہلو یہ ہے کہ مارکیٹ اسی قیمت پر کلوز ہوتی ہے کہ جس پر یہ اوپن ہوئی ہوتی ہے ڈوجی مارکیٹ کا حجم اہم ہے لہذا چارٹ فیگر سیگنل ایک مضبوط رجحان کی تبدیلی ظاہر کرتی ہے

رجحان کا فلیکس ایبل ہونا

لانگ ڈے کینڈل کا رنگ رجحان کی سمت کو ظاہر کرتا ہے ڈوجی میں اوپنگ اور کلوزنگ پرائس میں یا 3 فیصد کا ڈائیورج ہوسکتا ہے {صرف تب کہ اگر سابقہ ڈیٹا میں کوئی ڈوجی نہ ہو} تو

حرامائی کراس کی بُلش یا بئریش ویریایشن دونوں ہی نیچے ایک سنگل کینڈل سٹک میں آتی ہیں جو کہ ذیادہ تر صورتوں میں توجیحات کو سپورٹ کرتا ہے کم ہوئی سنگل ڈے کینڈل کی باڈی پیپر ایمبریلا یا ہمر فارمیشن کے مقابلہ میں خاصی حد تک لمبی ہوسکتی ہے

یہ نوٹ کریں کہ ٹرانسفرمیشن اس پیٹرن کی نیچر کی تصدیق کرتی ہے

ریلیٹد پیٹرن

سحرامائی کراس کا بننا چارٹ فیگر کے بننے کا آغاذ ہوسکتا ہے جس کو کہ رائزنگ یا فالنگ کہا جاتا ہے تین طریقے جس کا انحصار اگلے کئی دنوں میں بننے والے پرائس ایکشن پر ہے رائزنگ اور فالنگ کے تین طریقے تسلسل کے انداز ہیں جو کہ حرامائی کراس کی جانب سے بھیجے گئے سگنل کے تضاد میں آتے ہیں

Bearish Harami pattern
Bearish Harami pattern
Bullish Harami pattern
Bullish Harami pattern

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback