empty
 
 

انگلفنگ انداز کی شناخت

جب چارٹ میں ایک واضح رجحان موجود ہوتو تب انگلفنگ انداز کی شناخت ممکن ہوتی ہے - دوسرے دن کی رئیل باڈی گزشتہ دن کی باڈی کو مکمل طور پر انگلف کرتی ہے بہرحال اس کا قطعی مطلب یہ نہیں ہے کہ دو کینڈل سٹک ایک دوسرے کے ساتھ مل نہیں سکتیں - یہ صرف اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ دونوں ریئل باڈیز کی اوپنگ اور کلوزنگ قیمتیں ایک ہی وقت میں ایک جیسی نہیں ہوسکتیں

پہلے دن کی باڈی کا رنگ رجحان کی موو کو ظاہر کرتا ہے لہذا کالا رنگ تنزلی جب کہ سفید رنگ ایک اضافہ کے رجحان کو ظاہر کرتا ہے - انگلفنگ انداز میں دوسری باڈی ہمیشہ متضاد رنگ کی ہوتی ہے

بئیرش انگلفنگ

رجحان مختصر سفید باڈی اور چھوٹے تجارتی حجم کے بعد اوپر گیا تھا - اگلے دن جب اوپنگ پرائس نیاء بلند ترین لیول بنالے اور پھر قیمت تیزی کے ساتھ نیچے آجائے اور ساتھ میں بڑا حجم بھی ہو – بطور نتیجہ کلوزنگ پرائس کل کی اوپنگ پرائس نیچے کی جانب آجائے گی اضآفہ کا رجحان ٹوٹا ہوا تصور ہوگا کہ اگر قیمت تیسرے دن نیچے کی جانب رہتی ہے تو اضآفہ کے رجحان میں ایک بڑی تبدیلی بنے گی متضاد صورتحال بُلش انگلفنگ انداز میں بنے گا

انداز / پیٹرن میں لچک

اگر رئیل باڈی انگلف کرے پہلے دن کی باڈی اور شیڈو کو تو انداز اپنی اہمیت بنا رہا ہوتا ہے – پہلے دن کا رنگ مارکیٹ کے رجحان کو ظاہر کررہی ہوتی ہے جب پہلے دن کا رجحان اضافہ کا ہوتا ہے تو پہلے دن کا رنگ سفید ہوتا ہے اور جب رجحان تنزلی کا ہوتا ہے تو رنگ کالا ہوتا ہے – دوسرے کا رنگ مثلا انگلفنگ ڈے کا رنگ متضاد ہی ہونا چاھے – انگلفنگ اس بات کی تجویز ہوتی ہے کہ باڈی کا کوئی ایک حصہ نہیں ملتا یا دوسرے دن کی رئیل باڈی میں اوپنگ یا کلوزنگ قیمت سے اگے گیا ہے اگر پہلے دن کی رئیل باڈی دوسرے دن کی باڈی سے 30 فیصد کم ہو تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ چارٹ میں مضبوط انداز بنا ہے

پیٹرن ٹرانزفارمیشن / تبدیلی

بُلش انگلفنگ انداز پیپر امبریلا یا ایک ہمر بناتا ہے جو کہ مارکیٹ کا پیوٹ پوائنٹ ظآہر کرتا ہے – بئیرش انگلفنگ ایک شوٹنگ سٹار سے مماثلت رکھتی ہے یا یہ گریوو سٹوں ڈوجی تب بناتی ہے کہ جب کینڈل سٹک واقعی ہی بہت چھوٹی ہو- دونوں بئیرش اور بُلش انداز نیچے ایک کینڈل سٹک میں آتے ہیں جو کہ مکمل طور پر ان کے انضمام کی حمایت میں ہوتی ہے

ریلیٹ انگ پیٹرنز

انگلفنگ انداز تھری آووٹ سائیڈ ڈے انداز میں پہلے دو دن بھی ہوتے ہیں – بُلش انگلنگ انداز تھری آوٹ سائیڈ آپ پیٹرن تب بن سکتے ہیں کہ جب تیسرے دن کی کلوزنگ پرائس ذیادہ ہو اسی طرح بئیرش آوٹ سائیڈ ڈوان تب بن سکتا ہے کہ جب تیسرے دن کی کلوزنگ پرائس نیچے / کم ہو- اسی دوران انگلفنگ انداز پائرسنگ لائن اور ڈارک کلاوڈ کوور کی اگلی منزل ہوتی ہے اسی وجہ سے انگلفنگ انداز خاص اہمیت کا حامل ہے انگلفنگ انداز تین آوٹ سائیڈ ڈے انداز میں سے پہلے دو دن ہوتے ہیں

forex indicators
forex indicators

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback