empty
 
 

یہ انڈیکیٹر 1995 میں ٹسور چانڈے جو کہ ٹسکورا کیپیٹل منجمنٹ کے سربراہ ہیں کی جانب سے پیش کیا گیا جس کا کام کسی ٹرینڈ کو قوت اور سمت کو ظاہر کرنا ہوتا ہے- یہ رپورٹ کرتا ہے کہ کوِئی ٹرینڈ اوپر گیا ، نیچے آیا یا پھر جاری رہا یا رک گیا

فارمولہ

100 * (آروون آپ = ((پریڈز کی تعداد / بلند ترین قیمت کے بعد سے پریڈز کی تعداد

آروون ڈاون = ((پریڈز کی تعداد / کم ترین قیمت کے بعد سے پریڈز کی تعداد) * 100

تجارتی استعمال

اس کا ایک روایتی استعمال سٹاک اور کیموڈٹی مارکیٹ میں ہوتا ہے اور آج کی کرنسی مارکیٹ میں استعمال نہیں کیا جا سکتا

اس کی وجہ یہ ہے کہ مارکیٹ میں کام کرتے ہوئے کسی غلط سمت میں جانے کے احتمال سے بچنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ ان سگنلز پر انحصار کیا جا ئے جو کہ انڈیکیٹر جاری کرتا ہے

آروون انڈیکیٹر کا اہم سگنل تب دیا جاتا ہے کہ جب آروون آپ جو کہ نیلی لائن والا ہوتا آروون ڈاون کو کراس کرتا ہے جو کہ سرخ لائن میں ہوتا ہے

جب آروون آپ آروون ڈاون کو نیچے سے اوپر کی جانب کراس کرتا ہے تو اس کا مطلب ایک درمیانی درجے کا مثبت رجحان مراد لی جاتی ہے اور جب آروون آپ اوہر کی طرف سے آروون ڈاون کو کراس کرتا ہے تو آپ کو اس سگنل کی بنیاد پر خروج کےلئے تیار رہنا ہوتا ہے

ایک متبادل صورت حال یہ ہے کہ آروون آپ آروون ڈاون کو اوپر کی جانب سے کراس کرتا ہے تو یہ ایک منفی رجحان کی طرف اشارہ ہوتا ہے اس صورت میں بیچ دینا بہتر ہوتا ہے - کلوزنگ آڈرز پر بھی کام کیا جا سکتا ہے جب ایک لائن پر بہت سی کراسنگز ہوں

سگلنلز کا چالیس فیصد اوپر کی طرف اور چالیس فیصد ہی نیچے کی طرف ہونا ایکسٹریم زون کی نشان دہی کرتا ہے - یہ سگنل کی قدر میں اضافہ کے ساتھ ساتھ قیمتوں میں بہتری کا بھی پیش خیمہ ہوتا ہے

آروون آپ اور پرائس ایکشن کے مابین فرق بھی ایک مضبوط تجارتی سگنل کو ظاہر کرتا ہے

اگر آروون آپ اس وقت اوپر کی سمت جا رہا ہو کہ جب قیمتیں نیچے آ رہی ہوں تو یہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ کمی سے ذیادتی کی طرف تبدیل ہوں گی

اگر آروون آپ نیچے کی طرف جا رہا ہو تو اس کا مطلب ہے کہ قیمتوں میں کمی کا امکان موجود ہے

ارون اشارے

انسٹا فاریکس آروون پیرا میٹرز

آروون پریڈ = 9

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback