empty
 
 

ٹیکنیکل انڈیکٹر انکروچڈ مومنٹم 1998 میں ٹیکنیکل تجزیہ برائے سٹاک اور کیموڈٹی میگزین میں رڈی سٹیفینل کی جانب سے تیار اور پیش کیا گیا

فارمولہ

سمودد اے ایم = 100 ضرب {ای ایم اے [کلوز ، ای ایم اے پر] ، یہاں


{ ای ایم اے پر = سمودنگ پریڈ اے ایم اے {سموتھ پریڈ

موم پر = مومنٹم پریڈ {موم پریڈ} ا

تجارتی استعمال

بہت سے دوسرے اوسکیلٹرز کی طرح یہ انڈیکٹر بنیادی طور پر اس وقت خرید کے لئے استعمال کیا جاتا ہے کہ جب ٹیکنیکل انڈیکٹر انکروچڈ مومنٹم کی لائن 0 کے لیول سے اوپر کراس کرے- اس کی متضاد صورتحال فروخت کے لئے سود مند ہوتی ہے - فروخت کی ڈیل اس وقت اوپن کی جاتی ہے اگر قیمت صفر کا لیول نیچے کی جانب کراس کرے - اس انڈیکٹر کا بہترین استعمال یہ ہے کہ دوسرے انڈیکٹرز اور سسٹمز کو استعمال کرتے ہوئے مارکیٹ میں داخل ہونے کے ممکنہ مواقع دیکھیں جائیں

اس صورتحال سے قطع نظر کہ جب انکروچڈ موومنٹم ضفر کا لیول کراس کرے اس بات کا خیال کیا جانا بھی ضروری ہے کہ کب قیمت کی موو اور انڈیکٹر کی موو میں فرق رونما ہوتا ہے - اگر قیمت کم ہورہی اور انکروچڈ موومنٹم صفر کے لیول سے نیچے آپ ٹرینڈ بنا رہا ہو تو پھر قیمت میں ایک تبدیلی جلد دیکھی جاسکتی ہے اور جب قیمت بڑھ رہی ہواور انڈیکٹر لائن کم ہورہی ہو تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ ڈائیورجنس سگنلز کے تناظر میں قیمت مزید کمی کا شکار ہو

اس انڈیکٹر کے موجد / بنانے والی کی تجویز یہ ہے کہ غلط سگنلز سے بچنے کے لئے صفر کے لیول کے گرد بفر زون استعمال کیا جانا چاھیے- ایسا زون ممکنہ طور پر منفی 2۔0 سے 2۔0 کے درمیان ہوسکتا ہے اور اسی طرح سگنلز بفر زون کی لائن کو بھی توڑ سکتا ہےلیکن اس کے لئے انڈیکٹر لائن کی جانب سے زیرو لائن کا کراس کیا جانا ضروری نہیں ہے - یہ طریقہ ڈیلز کی تعداد میں کمی کا باعث ہوگا اور ایک مثبت نتیجہ ظاہر کرے گا

 انکروچڈ مومنٹم

انسٹا فاریکس انکروچڈ موومنٹم کے پیرا میٹرز

موم پریڈ = 11

سموتھ پریڈ = 6

ڈاون لوڈ


Back to the list
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback