empty
04.12.2019 06:07 AM
فورڈ - مستقبل میں کاروں کی کمپنی!

This image is no longer relevant

لاس اینجلس آٹو شو میں ٢٠١٩میں اسکی بزریعہ نمائش نقاب کشائی کی گئی ، مستنگ مچھ - ای نے فورڈ کی برقی کاروں کے آغازکا اشارہ کیا۔

کمپنی آنے والے کچھ برسوں میں بجلی سے چلنے والے اضافی ماڈلز جاری کرکے اس سمت میں اپنی پیشرفت کی تصدیق کرے گی۔ اس کے اعلی انجینئروں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ روایتی دو دروازوں کے مستونگ صفر اخراج کے ماڈلز کے بڑھتے ہتھیاروں میں شامل ہونے سے قبل صرف ایک وقت کی بات ہے۔

ماچ-ای فورڈ کے چیف انجینئر ران ہیسر نے کہا،"مجھے ایسا لگتا ہے کہ اگر آپ مستقبل کے بارے میں غوروفکر کرے تو - اس بارے میں کوئی نہیں جانتا کہ کب تک، لیکن- مارکیٹ آخر کار برقی کاروں کی طرف منتقل ہوجائے گی۔

فورڈ نے ایک ایسا پلیٹ فارم تیار کیا ہے جو خاص طور پر الیکٹرک گاڑیوں کے لئے مچ ای کی تائید کرتا ہے۔ مچ ای کے پاس ایک ماڈیولر ڈیزائن ہے لہذا اس کو لمبا یا چھوٹا بنایا جاسکتا ہے، عقب والے پہیے یا تمام پہیے ڈرائیو کے اختیارات کو موافق بنائے جاسکتے ہیں اور بیٹریوں کے مختلف اقسام بنائی جا سکتی ہیں۔ فورڈ اسے بنیادی طور پرایک الیکٹرک مستنگ کیلئےاستعمال کرسکتا ہے۔

٢٠٢٠ کے آخر تک کمپنی کی توجہ مچھ-ای کو پیداوار کی صورت میں لانچنگ پرمرکوز ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مچ-ای پلیٹ فارم کے ذریعہ بنی ہوئی تمام الیکٹرک کاریں لیجنڈری نیمپلیٹ کی مستحق ہوگی۔

انہوں نے وضاحت کیا، "اس کے لئے یہ ضروری نہیں ہے کہ مستونگ کے نام کی نشاندہی کریں، لیکن ہم نے اس پلیٹ فارم کے ذریعہ پہلی کار کا انتخاب کیا ہے، جو مستونگ ہوگی۔" مستونگ نام پیلیٹ کے مسترد ہونے کا مطلب یہ ہے کہ کارکردگی کے مقابلے میں تسکین اورعملیات پر بہت زیادہ توجہ دی جائے گی۔

مستنگ مچھ - ای پلیٹ فارم فورڈ کی پہیلی کا صرف ایک حصہ ہے۔ ہمیں معلوم ہیں کہ کمپنی سرگرمی سے ایک الیکٹرک ٹرک ایف -150 کو تیار کررہی ہے ،فن تعمیر میں جس کی بناوٹ فریم کے مطابق ہوگا۔ اس کے لنکن ڈویژن سے اس بات کی توقع کی جارہی ہے کہ اسٹارٹ اپ ریویان سے حاصل کردہ ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایک الیکٹرک ایس یو وی تیار کرے گی۔ اور فورڈ ووکس ویگن کی تیار کردہ ماڈیولر فن تعمیر کا قرض لے گا جو یورپی مارکیٹ کے لئے کم از کم دو الیکٹرک ماڈل تشکیل دے سکتا ہے۔

درج ذیل فورڈ کی الیکٹرک ماڈلز کی تفصیلات ایک رازہیں۔

اس مثبت خبر کی تصدیق فورڈ کے حصوں کیلئے مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ ہے۔

چونکہ حصص ایک طویل مدتی کیلئے تجارت کررہے ہیں ، لہذا ماہانہ چارٹ ہفتہ وار اور روزانہ چارٹ، ٢٠١٩ کے آغاز میں مضبوط تیزترین رفتار کی عالمی پیشرفت کو ظاہر کرتا ہے ، تکنیکی تجزیہ 9.15 کی قیمت پر پلیٹ فارم کے دباؤ کی نشاندہی کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

ہماری یہ تجویز ہے کہ 9.15 کی اور 10.65 پہلی پیشرفت کے ٹارگیٹ کے ساتھ اضافے پر کام کیا جائے۔

تجارت میں اچھی قسمت ہو اور خطرات کو کنٹرول میں کریں!

Andrey Shevchenko,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جائزہ – 27 جون: تاریخ خود کو نہیں دہراتی

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات بھر میں اپنی مضبوط اوپر کی حرکت جاری رکھی۔ ہفتے کے آغاز سے، امریکی ڈالر نے "صرف" 330 پِپس

Paolo Greco 14:02 2025-06-27 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا جائزہ - 27 جون: کیا ٹرمپ تجارتی خسارے کو متوازن کر سکتے ہیں؟

یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا "آزاد عروج" میں ہے ( اصطلاح "فری زوال" کی طرح)۔ ڈالر ایک بار پھر کھائی میں ڈوب رہا ہے، جیسا کہ ہم نے بارہا خبردار

Paolo Greco 13:58 2025-06-27 UTC+2

سونا: تجزیہ اور پیشن گوئی

یہ کہ $3300 کی کلیدی سطح سے نیچے ٹوٹنے کے بعد آج سونا نئی فروخت میں دلچسپی لے رہا ہے۔ تاجر یو ایس پرسنل کنزمپشن ایکسپینڈیچرز (پی سی ای) پرائس

Irina Yanina 11:13 2025-06-27 UTC+2

ٹرمپ نے ایک بار پھر فیڈ پر بہت سست ہونے پر تنقید کی

بدھ کے روز، امریکی ڈالر میں بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں تیزی سے کمی واقع ہوئی جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے ذہن میں فیڈرل ریزرو

Jakub Novak 18:46 2025-06-26 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے ۔ تجزیہ، پیشن گوئی، اور موجودہ مارکیٹ کی صورتحال

جاپانی ین کی انٹرا ڈے مانگ مستحکم رہتی ہے، جس کے ساتھ وسیع البنیاد امریکی ڈالر کی کمزوری ہے، جو یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر

Irina Yanina 14:50 2025-06-26 UTC+2

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : تجزیہ اور پیشن گوئی

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف جوڑا لگاتار چوتھے دن دباؤ میں رہا، جو 2011 میں آخری مرتبہ دیکھی گئی سطح پر واپس آ گیا۔ فیڈرل ریزرو کی مستقبل

Irina Yanina 14:43 2025-06-26 UTC+2

ایکس اے یو / یو ایس ڈی : تجزیہ اور پیشن گوئی

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن معمولی اضافہ ہو رہا ہے، حالانکہ وہ 3,350 ڈالر کی سطح سے نیچے ہیں۔ یو ایس ڈالر کی وسیع کمزوری کے ساتھ ساتھ

Irina Yanina 14:36 2025-06-26 UTC+2

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جائزہ - 26 جون: 9 جولائی قریب آ رہا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا بدھ کے بیشتر دن تک جمود کا شکار رہا۔ آئیے ایک پرانے تکنیکی سگنل کو یاد کرتے ہیں: اگر قیمت

Paolo Greco 13:52 2025-06-26 UTC+2

یورو/امریکی ڈالر کا جائزہ - 26 جون: جیروم پاول نے کچھ نیا نہیں کہا

یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا بدھ کے روز مکمل طور پر پرسکون رہا۔ یاد رہے کہ اس ہفتے کا آغاز ایک طوفان کے ساتھ ہوا تھا، جو یقیناً ڈونلڈ ٹرمپ

Paolo Greco 13:51 2025-06-26 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے : محفوظ پناہ گاہوں کے اثاثوں کی مانگ میں کمی کے درمیان جاپانی ین کمزور پڑ گیا

اس وقت، ین پر امریکی ڈالر کا سایہ پڑا ہوا ہے۔ بینک آف جاپان کی گھریلو پالیسی کے نقطہ نظر سے، جون کی میٹنگ کا خلاصہ یہ ظاہر کرتا

Irina Yanina 19:38 2025-06-25 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.